Log Jo Door Jaa Chuke Hain Bohat
Un Ki Yaadein Hain Mere Pas Abhi…
"لوگ جو دور جا چکے ہیں بہت،
ان کی یادیں ہیں میرے پاس ابھی…"
یہ شعر اُن لمحات کی یاد دلاتا ہے جو گزر تو جاتے ہیں،
مگر دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر اُن کی یادیں وقت کے ساتھ اور gehri hoti جاتی ہیں۔ 💭
✨ Kuch dooriyan sirf badan ki hoti hain, yaadein kabhi door nahi jaati.

No comments:
Post a Comment