Monday, June 6, 2011

Aaa Chand



اے چاند ذرا اِک کام تو کرنا
اُس کے گھر میں جانا جِس گھر میں اِک اپنا رہتا ہے
جو مجھکو اپنا کہتا ہے
جِس کی آنکھوں میں میرے سپنے ہیں
جِس کے سارے دکھ سکھ اپنے ہیں
وہ اِس وقت سکوں کی نیند سوتا ہوگا
اُس کی پیار بھری آنکھوں کا چپکے سے اِک بوسا لینا
اور کہنا کہ کوئی تمہیں بہت یاد کرتا ہے



No comments:

Post a Comment