Monday, September 12, 2011

Nazar Nazar Main Adaye Jamal Rakhtey They


نظر نظر میں اداۓ جمال رکھتے تھے
ہم ایک شخص کا کتنا خیال رکھتے تھے

’اسی سے کرتے تھے ہم روز و شب کا اندازہ
زمیں پہ رہ کے وہ سورج کی چال رکھتے تھے

کچھ ان کا حسن بھی تھا ماورا مثالوں سے
کچھ اپنا عشق بھی ہم بے مثال رکھتے تھے

No comments:

Post a Comment